پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے پیرکوبھارت روانہ ہوگی

اتوار 10 دسمبر 2006 21:46

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 10دسمبر 2006ء ) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے(آج)پیرکوبھارت روانہ ہوگی ایشیاء کپ خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ13سے21دسمبرتک بھارت کے شہر جے پورمیں کھیلاجائے گا اتوار کو ایشیائی کپ میں شرکت کرنے والی قومی خواتین ٹیم کی ارکان کا قذافی سٹیڈیم میں فوٹوسیشن ہوا۔

متعلقہ عنوان :