الیکشن میں فوج کی تعیناتی‘ بنگلہ دیشی عبوری کابینہ کے 4ارکان مستعفی

پیر 11 دسمبر 2006 12:42

ڈھاکہ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین11دسمبر2006 ) بنگلہ دیش میں عبوری کابینہ کے چار ارکان نے ملک میں فوج کی تعیناتی کیخلاف بطور احتجاج استعفیٰ دیدیا ہے امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیشی عبوری کابینہ کے ایک رکن نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کے مستعفی اراکین نے اپنے استعفے صدر ایاج الدین احمد کو پیش کردیئے ہیں واضح رہے کہ انتخابات کے حوالے سے فوج کی تعیناتی کا حکم بنگلہ دیشی صدر نے چند روز قبل دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :