میاں محمد نواز شریف 25دسمبر کو اپنی 58ویں سالگرہ منائیں گے

جمعہ دسمبر 13:40

جلالپوربھٹیاں (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین22دسمبر2006 ) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف 25دسمبر بروز پیر کو اپنی 58ویں سالگرہ منائیں گے اس سلسلے میں مسلم لیگ ( ن) ملک بھر میں تقاریب منعقد کرے گی جن میں میاں نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا جائیگا یاد رہے کہ سب سے بڑی تقریب لندن میں ہوگی جس کی صدارت خود میاں نواز شریف کریں گے جبکہ اس تقریب میں مسلم لیگ ( ن) کے چند مرکزی ر ہنما بھی شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :