عید ،ٹرو اور مرو کو لڑائی جھگڑوں اور تشد د کے واقعات میں 9 خواتین سمیت 29 افراد شدید زخمی

بدھ 3 جنوری 2007 15:38

چیچہ وطنی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین03جنوری2007 ) عید ،ٹرو اور مرو کو لڑائی جھگڑوں اور تشد د کے واقعات میں 9 خواتین سمیت 29، افراد شدید زخمی ہوگئے،لڑائی جھگڑوں کے دوران تشدد سے مضروب ہونیوالوں میں مریم بی بی 22/14.L،رضیہ بی بی10/11.L،عاشق حسین اور غلام یٰسین 28/14.L،پٹھانی زوجہ علی شیر43/12.L، چک 172/9.L کا محمد یونس ولد نذرا اور اسکے دو بیٹے محمد انور اور محمد سرور،یاسمین طاہرہ دختر طالب 37/12.

(جاری ہے)

L،شوکت علی موضع مراد کے کاٹھیہ،بشیراں بی بی شاہکو ٹ ،محمد ریاض 736گ ب،اللہ رکھا اور اسکا بھائی محمد یاسر سکنہ پرانی چیچہ وطنی، محمد اشفاق 96/6.R،بشیراں بی بی زوجہ مقبول،پروین بی بی زوجہ نذیر اور سکینہ بی بی زوجہ مظہر حسین سکنائے 84/12.L شامل ہیں جبکہ عطاالرحمٰن شاکر کالونی،نیکہ ولد ارشد اور فقیر محمد 109/12.L،محمد آثم احسن ،فاطمہ دختر رمضان 186/9.L،رمضان ولد حیدر علی اور اسکا بیٹا منظور حسین سکنہ کمالیہ،ندیم احمد ولد نصیر لکڑ منڈی،اسامہ بلال ،خالد ولد حشمت علی بہاولپور ،تحریم امجد ہڑپہ اور منزہ رانا زوجہ رانا احمد نوید ٹریفک کے مختلف حادثات میں زخمی ہوئے،تمام مضروبین کو مقامی ہسپتالوں سے طبی امداد فراہم کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :