صدام کے سوتیلے بھائی اور سابق چیف جسٹس کوکل پھانسی دی جائیگی .رپورٹ

بدھ جنوری 16:19

صدام کے سوتیلے بھائی اور سابق چیف جسٹس کوکل پھانسی دی جائیگی .رپورٹ
بغداد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین03جنوری2007 ) عراق میں سابق عراقی صدر صدام حسین کے سوتیلے بھائی اور سابق چیف جسٹس کو کل پھانسی دی جائے گی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق صدام حسین کے سوتیلے بھائی برزان ابراہیم التکریتی اور اور سابق چیف جسٹس عواد حامد البندر کی سزائے موت پر کل (جمعرات کو ) عملدرآمد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ان دونوں کو بھی صدام حسین کے ساتھ ہی دوجیل قتل عام کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :