سوات کے رہائشی کو امریکہ میں گولی مارکرموت کے گھاٹ اتاردیا

بدھ 3 جنوری 2007 17:24

مینگورہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین03جنوری2007 ) سوات کے رہائشی کو امریکہ میں سیاہ فاموں نے گولی مارکرموت کے گھاٹ اتاردیا تفصیلات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے رہائشی فضل واحد ولس شاہ روان کپتان جو گذشتہ کئی عرصہ سے امریکہ میں مقیم تھا کو گذشتہ روز امریکہ سیاہ فاموں نے نامعلوم وجوہات کی بناپر گولی مارکر ابدی نیند سلادیا جس کی میت سوات پہنچاکر بعدازاں آبائی قبرستان میں سینکڑوں آشکبا رآنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :