چینی حکام نے اولمپک مشعل کو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماوٴنٹ ایوریسٹ پر لے جانے کا اعلان کردیا
بدھ 3 جنوری 2007 21:13
(جاری ہے)
کھیلوں سے پہلے مشعل کو دو دفعہ ماوٴنٹ ایوریسٹ کی چوٹی پر لے جایا جائے گا کیونکہ2008ء میں مشعل کے باقاعدہ عالمی چکر سے پہلے 2007ء میں اس سفر کی مشق بھی کی جائے گی جسے پوری دنیا میں ٹی وی پر دکھایا جائے گا۔
بیجنگ اولمپکس کے منتظم لیو جِنگ مِن کا کہنا ہے کہ ’مشعل کو اس طرح سے تیار کیا جائے گا کہ وہ اتنی بلندی پر بھی جلتی رہے‘۔اولمپک مشعل کا ماوٴنٹ ایوریسٹ کا سفر جنوب میں نیپال سے شروع ہو کر شمال میں تبت میں اختتام پذیر ہو گا۔اگست 2008ء کے اولمپک کھیلوں کی مشعل کے عالمی چکر کے شیڈول کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا۔ شیڈول پر عمل درآمد سے پہلے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی طرف سے اس کی منظوری لازمی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.