ایران نے ترکی کو قدرتی گیس کی فراہمی معطل کر دی

بدھ جنوری 22:22

تہران(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 3جنوری2007ء ) ایران نے ترکی کو قدرتی گیس کی فراہمی معطل کردی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ایران ترکی کو جو قدرتی گیس فراہم کرتا تھا ،اس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے،تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

متعلقہ عنوان :