مولانا فضل الرحمن حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعدکل وطن واپس آئینگے

جمعہ 5 جنوری 2007 13:52

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین05جنوری2007 ) متحدہ مجلس عمل کے جنرل سیکرٹری و قومی اسمبلی میں قائد احزب اختلاف مولانا فضل الرحمن حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد کل (ہفتہ ) وطن واپس آئینگے ۔

(جاری ہے)

وہ جدہ سے آج اسلام آباد ایئر پورٹ پر پہنچیں گے ۔ ایئر پورٹ پر جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما اور کارکن انکا پر جوش استقبال کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :