اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود باراک کا دوبارہ سیاست میں حصہ لینے کا اعلان

پیر 8 جنوری 2007 12:35

تل ابیب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری۔2007ء) اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود باراک نے اعلان کیا کہ وہ سیاست میں دوبارہ سے حصہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک برطانوی ٹی وی کے مطابق 64 سالہ باراک جو 6 سال سے سیاست کی دنیا سے علیحدہ ہوگئے تھے۔ مئی میں ہونے والے انتخابات میں لیبر پارٹی سے امیدوار کے طور پر کھڑے ہوں گے۔ واضح رہے باراک 1999ء میں اسرائیل کے وزیراعظم رہے ہیں۔وہ فوج کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :