قاضی حسین احمد نے نومنتخب مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس 9 فروری سے طلب کرلیا

منگل 9 جنوری 2007 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری۔2007ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد نے جماعت اسلامی پاکستان کی نومنتخب مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس 9 فروری سے لاہور میں طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ اجلاس 11 فروری تک جاری رہے گا۔ اجلاس کی صدارت قاضی حسین احمد کریں گے جبکہ ملک بھر سے اراکین مجلس شوریٰ اس میں شرکت کریں گے۔