صدام کے سوتیلے بھائی اور سابق چیف جسٹس کی پھانسی کی فلم صحافیوں کو دکھائی گئی

پیر 15 جنوری 2007 23:29

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری۔2007ء) عراق کی حکومت نے ملک کے سابق صدر صدام حسین کے سوتیلے بھائی اور سابق چیف جسٹس کو پھانسی دئیے جانے کی فلم صحافیوں کو دکھائی ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل فلم جاری نہیں کی گئی تھی۔ فلم میں صدام کے بھائی کی گردن سر تن سے جدا دکھائی گئی ہے۔ فلم میں دونوں کو نارنجی رنگ کا لباس پہنے ایک ساتھ کھڑے ،سیاہ نقاب اوڑھے دکھایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :