چیئرمین پی آئی اے نے سینیٹ میں بحث کے دوران پریس ریلیز تقسیم کرنے پر معذرت کرلی
جمعرات 1 فروری 2007 14:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یہ امور بعض لوگوں کی ذہنی اختراع تھے جن کا مقصد پی آئی اے کو اور ذاتی طور پر مجھے بدنام کرنا تھا میں ا یک مرتبہ پھر سینیٹ کے ارکان خصوصا اپوزیشن ارکان میڈیا اور تمام دیگر متعلقہ حلقوں پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں وہی تنخواہ لے رہا ہوں جو پی ایس او سے لے رہا تھا اس سے زائد کچھ نہیں لے رہا جو اعدادو شمار پیش کئے گئے ہیں وہ من گھڑت ہیں میں نے کوئی تنخواہ ایڈوانس نہیں لی میری تنخواہ چار لاکھ 32ہزار روپے ہے جو میں ہر ماہ دیگر ملازمین کی طرح مہینہ پورا ہونے پر لیتا ہوں اور یہ کسی سے مخفی نہیں ۔
دوسری بات یہ ہے کہ میرے دفتر میں جو لفٹ لگائی جاتی ہے جس کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ وہ لفٹ میری کار کو فرسٹ فلور پر لے جانے کیلئے ہے یہ درست نہیں ۔بلکہ یہ لفٹ معذور افراد کیلئے ہے جو وہیل چیئر پر آتے ہیں اور اس کی لمبائی چوڑائی بھی اسی حساب سے ہے ۔ انہوں نے پی آئی اے کی طرف سے سینیٹ میں پریس ریلیز کی تقسیم کو کمیشن کی غلطی قرار دیا اور اس پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ یقین دلاتے ہیں کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
-
پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا انعقاد30 اپریل اور یکم مئی 2024 کو پشاور میں ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری لائیو سٹاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.