مشاہد حسین نے پاکستان اور آذربائیجان تعلقات کے بارے میں کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی

جمعہ 9 فروری 2007 14:58

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09فروری2007 ) سینیٹرمشاہد حسین نے مجلس قائمہ برائے امورخارجہ کشمیر اور شمالی علاقہ جات جمہوریہ آذربائیجان کی ملی مجلس(نیشنل اسمبلی)کے وفد کے ساتھ پاکستان آذربائیجان تعلقات اور علاقائی حالات سے متعلق ملاقات کے بارے میں کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی کمیٹی کی رپورٹ ایڈوائزری کے اجلاس میں طے پایا کہ وقفہ سوالات کوختم کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :