صومالیہ‘ موغادیشو میں مارٹر اور راکٹ حملے‘ 12 افراد ہلاک

منگل 20 فروری 2007 16:00

موغادیشو(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20فروری2007 ) صومالیہ کے دارلحکومت موغادیشو میں مارٹر اور راکٹ حملے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکٹروں اور عینی شاہدوں نے بتایا ہے کہ یہ حملے صومالیہ اور ایتھوپیا کے فوجی بیرکوں پر کئے گئے۔واضح رہے موغادیشو سے اسلامک کورٹ کی پسپائی کے بعد یہ سب سے شدید حملے قرار دیئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :