چاڈ کے وزیراعظم مختصر علالت کے بعد فرانسیسی ہسپتال میں انتقال کر گئے

جمعہ 23 فروری 2007 15:57

پیرس(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23فروری2007 ) چاڈکے وزیر ا عظم پاسکل یواڈیمناجوئی مختصر علالت کے بعد 56 سال کی عمر میں فوت ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چاڈ کے وزیر اعظم پاسکل یوڈیمناجوئی مختصر علالت کے بعد ایک فرانسیسی اسپتال میں انتقال کر گئے وفات کے وقت ان کی عمر 56 سال تھی ۔

(جاری ہے)

پیر س میں اس افریقی ملک کے سفارتخانے نے ان کی موت کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :