غیر فعال کیے جانے سے پہلے ایوان صدر میں‌ گزارے گئے چھ گھنٹے میری زندگی کے مشکل ترین لمحات تھے ، چیف جسٹس افتخار چوہدری

بدھ 14 مارچ 2007 13:11

اسلام آباد (اردوپوئنٹ تازہ ترین اخبار14 مارچ2007) غیر فعال کیے جانے والے چیف جسٹس افتخار محمد چودہری نے کہا ہے کہ غیر فعال کیے جانے سے پہلے ایوان صدر میں‌ گزارے گئے چھ گھنٹے میری زندگی کے مشکل ترین لمحات تھے۔

(جاری ہے)

پاکستان بار کونسل کے نائب صدر علی احمد کرد سے بات چیت کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخآر محمد چودھری نے کہا کہ اب دنیا کی کوئی طاقت میرا کچھ نہیں‌بگاڑ سکتی۔