قومی اسمبلی کے سابق سپیکر سیدفخر امام سمیت متعدد شخصیات کی جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات

جمعرات 15 مارچ 2007 22:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2007ء) قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر سید فخر امام سابق وفاقی وزیر بیگم عابدہ حسین ، قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکرز وزیر احمد جوگزئی ، سینیٹر سعدیہ عباسی ، اطہرمین اللہ ایڈووکیٹ اور قومی اسمبلی کے رکن خواجہ محمد آصف نے جمعرات کو اسلام آباد میں غیر فعال چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ان کی سرکاری رہائش پر ملاقات کی ۔