غیر قانونی طور پر ایران داخل ہونے والے 9 پاکستانی گرفتار

ہفتہ 24 مارچ 2007 17:59

تفتان(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین24 مارچ 2007) بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں لیویز نے غیرقانونی طورپر ایران داخلے کی کوشش میں 9 پاکستانیوں کوگرفتارکرلیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تفتان لیویز نے کاروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طورپر ایران میں داخلے کی کوشش پر نوپاکستانی باشندوں کوگرفتارکرلیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :