پاکستان ایئر فورس کے ائیر وار کا لج، کراچی میں زیر تر بیت مسلح افواج کے افسران کے گروپ کا دورہ گورنر ہاؤس ۔ گروپ میں دس دوست مما لک چین، مصر ، ایران، انڈونیشیا، قطر، ترکی، لیبیا، ملا ئشیا، نا ئیجیریا اور متحدہ عرب اما رات کے افسرا ن شا مل تھے

جمعہ 30 مارچ 2007 16:31

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین30 مارچ 2007) پاکستان ایئر فورس کے ائیر وار کا لج، کراچی میں زیر تر بیت مسلح افواج کے افسران کے ایک گروپ نے جمعہ کے روز گورنر ہا ؤس پشاور کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

وفد میں دس دوست مما لک بشمو ل چین، مصر ، ایران، انڈونیشیا، قطر، ترکی، لیبیا، ملا ئشیا، نا ئیجیریا اور متحدہ عرب اما رات کے افسران شا مل تھے۔ اس مو قع پرسیکرٹری برا ئے گورنر، عظمت حنیف اور سیکرٹری لا ء اینڈ آ رڈر فا ٹا ، ارباب محمد عا رف نے فا ٹا میں حکو مت کے نظام کے خدو خال اور علا قے کے عوام کی سما جی و معا شی ترقی کیلئے جا ری منصو بو ں کے چیدہ چیدہ پہلوؤں کے با رے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔