وزیراعظم شوکت عزیز دورہ بیجنگ کے بعد چین کے شہر شینگ ڈو پہنچ گئے

جمعرات 19 اپریل 2007 11:35

بیجنگ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19اپریل2007 ) وزیراعظم شوکت عزیز بیجنگ کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے چین کے شہر شینگ ڈو پہنچ گئے ہیں ۔ وزیر اعظم چین کے مقامی وقت کے مطابق 2 بجکر 45 جبکہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 9 بجکر 45 منٹ پر شینگ ڈو پہنچے ۔

(جاری ہے)

وہ شینگ ڈو میں پاکستان کے نئے قونصل خانے کا افتتاح کر یں گے ۔وزیر اعظم جے ایف 17 تھنڈر طیارے تیار کر نے والی فیکٹری کا معائنہ بھی کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :