سرحد حکومت کی جانب سے چیف جسٹس کو مکمل پروٹوکول دیا گیا

ہفتہ 21 اپریل 2007 23:33

پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2007ء) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے دورہ سرحد کے موقع پر صوبائی حکومت نے انہیں مکمل پروٹوکول دیا اٹک پل پر خیرآباد کے مقام پر جونہی وہ سرحد کی حدود میں داخل ہوئے پولیس کی پروٹوکول گاڑیاں ان کے گاڑی کے آگے چلانا شروع ہوئیں جبکہ جگہ جگہ پولیس اہلکاروں نے انہیں سیلوٹ دیا اسی طرح پشاور ہائی کورٹ کے پولیس گارڈ نے انہیں سلوٹ کیا ۔

متعلقہ عنوان :