ڈیل“؟ ۔ رضا ربانی نے صحافیوں کے ہاتھ جوڑ دئیے

بدھ 25 اپریل 2007 14:04

لاہور( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار 25 اپریل 2007) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینٹ میں قائد حزب اختلاف رضا ربانی نے ڈیل کے سوال پر صحافیوں کے سامنے ہاتھ جوڑ دئیے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز لاہور میں نوید چوہدری کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے ان سے حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیل کے حوالے سے سوال کیا تو رضا ربانی نے ہاتھو جوڑتے ہوئے کہا کہ خدا کیلئے اس بات کا پیچھا چھوڑ دیں۔

متعلقہ عنوان :