چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس‘سرحد کے ڈپٹی ایڈووکیٹ جنرل چوہدری محمد شریف مستعفی ہوگئے

جمعرات 3 مئی 2007 12:57

پشاور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار03 مئی2007) سرحد کے ڈپٹی ایڈووکیٹ جنرل چوہدری محمد شریف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پربطور احتجاج ڈپٹی ایڈووکیٹ جنرل سرحد چوہدری محمد شریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

متعلقہ عنوان :