سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کا قتل قابل مذمت ہے، صدر مشرف

منگل 15 مئی 2007 21:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مئی۔2007ء ) صدر جنرل پرویز مشرف نے سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار حماد رضا کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ایوان صدر میں منگل کو ارکان پارلیمنٹ اور وفاقی وزراء سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مشرف نے عدالت عظمیٰ کے ایڈیشنل رجسٹرار کی موت کو افسوسناک واقعہ قرار دیا ۔اور کہاکہ ان کا قتل نہایت قابل مذمت ہے ۔ صدر نے کہاکہ وہ مرحوم کے والد سے رابطہ کر کے اظہار تعزیت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :