Live Updates

عمران خان 22 مئی کو پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے

ہفتہ 19 مئی 2007 18:15

پشاور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار19 مئی2007) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان منگل22مئی کو دوپہر بارہ بجے پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے پشاور ہائی کورٹ میں خطاب کرینگے ۔

(جاری ہے)

عمران خان بعد ازاں سہ پہر تین بجے تحریک انصا ف کے تمام ضلعی صدور و عہدیداروں کے ایک اجلاس سے بھی خطاب کرینگے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات