راولپنڈی:‌چیف جسٹس سے اظہار یک جہتی ۔۔۔ شادی شدہ وکلاء جوڑوں کا احتجاجی بھوک ہٹرتالی کیمپ

جمعہ 25 مئی 2007 14:28

راولپنڈی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار25 مئی2007) چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈسٹرک بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شادی شدہ وکلاء جوڑوں نے احتجاجی بھوک ہٹرتالی کیمپ میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

یہ وکلاء ہائیکورٹ بار کے سابق سیکرٹری عمران عزیز اور انکی اہلیہ شازیہ عمران ایڈووکیٹ کی قیادت میں کیمپ میں بیٹھے ہیں۔ ملک بھر میں وکلاء اورسیاسی جماعتوں کے جاری احتجاج میں یہ پہلا انوکھا اور دلچسپ احتجاج ہ