پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کل ہونگی

جمعہ 1 جون 2007 16:44

نارنگ منڈی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار01 جون 2007) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کل (ہفتہ ) کو ہونگی ۔ 27اگست کو دوبارہ سکول کھلیں گے ۔

(جاری ہے)

نئے تعلیمی سسٹم کے مطابق تعلیمی سال ستمبر سے شروع ہو گا اور اس سال بھی طلباء طالبات کو سکولوں سے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ہوم ورک نہیں کرنا پڑیگا۔

متعلقہ عنوان :