صدارتی ریفرنس کے خلاف چیف جسٹس کی درخواست سے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ پیر تک ملتوی ۔ وفاق کے باقی وکلاء اپنے دلائل مکمل کریں گے

جمعہ 8 جون 2007 12:59

(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار08 جون 2007) عدالت عظمیٰ کے فل کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں مختصر فیصلہ پیر تک ملتوی کردیا ہے۔ پیر کو وفاق کی جانب سے باقی وکلاء اپنے دلائل پیش کریں گے مزید تفصیلات جلد ہی