وزیراعظم سردار عتیق کل اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرینگے

جمعرات 28 جون 2007 12:14

مظفر آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار28 جون 2007) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جو آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد ایوان بھی ہیں کل جمعہ کے روز قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

بطور قائد ایوان سردار عتیق احمد خان کا اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں یہ پہلا خطاب ہے توقع کی جارہی ہے کہ وزیراعظم اس موقع پر اپنی حکومت کی پالیسیوں‘ بجٹ کے بارے میں ممبران اسمبلی تجاویز اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بارے میں اہم اعلانات کرینگے۔

متعلقہ عنوان :