ڈیرہ اسماعیل خان‘میاں خیل فیملی کاپہا ڑی سیلا بی پانی کے متا ثرین کی آبا دی کیلئے ایک سو کنال زمین فراہم کر نے کا اعلا ن

اتوار 1 جولائی 2007 14:19

ڈیرہ اسما عیل خان (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار01 جولائی 2007 ) ڈیر ہ اسما عیل خان کی میاں خیل فیملی نے پہا ڑی سیلا بی پا نی کے متا ثر ین کی آبا دی کے لیئے اپنی ایک سو کنا ل ذاتی زمین مفت فرا ہم کر نے کا اعلا ن کر دیا ہے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے سا بق ایم پی اے اور معطل تحصیل ناظم ڈیرہ سردار فتح اللہ خان میاں خیل نے کہا کہ صوبائی حکو مت کی بے حسی سب پر عیاں ہو چکی ہے حلقہ کے عوام مصیبت کی اس گھڑ ی میں مو لا نابرادران کی راہ تک رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں پہا ڑی سیلا بی پا نی کے متا ثر ین کو متبا دل جگہ کی فرا ہمی کے لیئے میاں خیل خاندان کی گر ہ عیسیٰ خان میں مو جو د ایک سو کنا ل زمین مفت حا ظر ہے متا ثر ین وہاں آئیں اور آبا د ہوں اور ان کی بحا لی تک اللہ کی مدد سے خورا ک کی فرا ہمی بھی میاں خیل خا ندان اپنی زاتی جیب سے کر ے گا انہوں نے کہا کہ ہم نے اسی مٹی میں پر ورش پا ئی ہے اپنے دیہا تی بھا ئیوں کو مشکل کی گھڑ ی میں تنہا چھو ڑنا میاں خیل خاندان کا شیوہ نہیں ہے ان لو گو ں نے ہمیشہ میاں خیل خاندا ن پر اعتما د کر کے ہمیں اسمبلی میں بھیجا آج اس مشکل گھڑ ی میں ہما ری جان ، ما ل ہر چیز ان لو گوں کے لیئے حا ظر ہے ۔

متعلقہ عنوان :