ایڈنبرا، پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ایک روزہ کرکٹ میچ خراب موسم کے باعث منسوخ

اتوار 1 جولائی 2007 20:26

ایڈنبرا ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1جولائی۔2007ء) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ایڈنبرا میں کھیلے جانے والا ایک روزہ کرکٹ میچ خراب موسم اور بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک روزہ چیرٹی کرکٹ میچ کل 3 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایڈنبرا میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ایک روزہ کرکٹ میچ خراب موسم اور بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک روزہ چیرٹی کرکٹ میچ کل 3 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :