لال مسجد آپریشن، ایس ایس جی کمانڈو لانس نائیک ظفر فائرنگ سے زخمی

ہفتہ 7 جولائی 2007 16:13

اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار07 جولائی 2007) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایس ایس جی کمانڈولانس نائیک ظفر فائرنگ کی زد میں آکرزخمی ہوگئے ۔انہیں دو گولیاں لگی ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایلیٹ فورس کی وردی میں ملبوث ایس ایس جی کمانڈو لانس نائیک ظفر کراس فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئے انہیں دو گولیاں لگی ہیں ایک گولی انکے بازو جبکہ دوسری گولی ٹانگ میں لگی ہے انہی فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کیلئے آبپارہ کے نزدیک واقع عارضی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :