وزیراعظم شوکت عزیز کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام ‌ہو رہا ہے ۔ لال مسجد آپریشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا

منگل 10 جولائی 2007 15:57

اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار10 جولائی 2007) وزیراعظم شوکت عزیز کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام اسلام آباد میں‌ہو رہا ہے جس میں لال مسجد آپریشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :