Live Updates

الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے موقع پر شیر افگن اور ایم کیو ایم کے ممبران پارلیمنٹ موجود رہے

پیر 16 جولائی 2007 15:16

اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار16 جولائی2007) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف نااہلی کے ریفرنس کی سماعت کے موقع پر وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر شیر افگن نیازی‘ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار‘ ممبر قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی‘ وفاقی وزیر مواصلات شمیم صدیقی اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات