سپریم کورٹ نے ووٹر لسٹیں‌ چئلنج کیس میں‌ چیف الیکشن کمیشن ، ڈی جی نادرا ، سیکریٹری قانون ، اور سیکریٹری برائے امور پارلیمان کو نوٹسز جاری کر دئے

پیر 23 جولائی 2007 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2007ء) سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کی جانب سے ووٹر لسٹوں کو چیلنج کیس میں‌ چیف الیکشن کمیشن ، ڈی جی نادرا ، سیکریٹری قانون ، اور سیکریٹری برائے امور پارلیمان کو نوٹسز جاری کر دئے ۔

(جاری ہے)

۔ رانا بھگوان داس کا کہنا تھا کہ تین کروڑ ووٹر مسنگ کا معاملہ عوامی معاملہ ہے اور اس کی سماعت جمعرات کو ہوگی