کراچی میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ کے دو گروپوں‌میں‌تصادم، فائرنگ

ہفتہ 8 ستمبر 2007 18:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر۔2007ء) کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں واقع مسلم لیگ ہاؤس پر حکمران جماعت کے دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ ہوئی، جس کا الزام وزیراعلیٰ سندھ کے پولیٹیکل سیکریٹری سینیٹر غفار قریشی پر لگایاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :