جنوبی افریقہ کی پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم گریم اسمتھ کی زیر قیادت کراچی پہنچ رہی ہے ، پاکستانی ٹیم کے ساتھ دو ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ میچ کھیلے گی

بدھ 26 ستمبر 2007 11:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر۔2007ء) جنوبی افریقہ کی پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم کپتان گریم اسمتھ کی زیر قیادت کراچی پہنچ رہی ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ اور پانچ ایکروزہ میچز میں حصہ لے گی۔ کراچی ائرپورٹ پر اس حوالے سے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔