غلطی سے سرحد پار کرنے والے مقبوضہ کشمیر کے 35 افراد کئی سالوں سے پاکستانی جیلوں میں قید ہیں‘ ریاستی اخبار کی رپورٹ
منگل 23 اکتوبر 2007 12:01
(جاری ہے)
لکھو ندر سنگھ ولد بلویو سنگھ ساکن کوٹا پونچھ ، منیش کمار ولد سومناتھ ساکن دابرہ پونچھ ، راکیش کمار ولس مکیش کمار ، ساکن دابرہ پونچھ ، راکیش کمار ولد مکیش کمار ساکن کوٹا پونچھ سورن لال ولد شیو رام ساکن کنج وانی جموں ، پرکاش رام ولد گلا بور رام ساکن ہر باچک ہیرانگر ، عزیر گجر ولد محمد الدین ساکن جو بند پال گر ہوٹا جمو ں ، کا کام رام ولد بالک رام ساکن پیر مٹھا جموں ، پر یتم سنگھ ولد دھیان سنگھ ساکن ہیرا چھاک ہیرا نگر ، رنجیت کمار ولد شام لال ساکن کار یال ، بشنا ، روی کمار ولد سورج پر کاش ساکن یونی چھاک ، دیوندر سنگھ ولد نثار سنگھ ساکن ہیرا نگر ، سخی محمد ولد میر محمد ساکن شیوان پونچھ ، بابو رام ولد کیسر چند ساکن نالہ تھگر ے محمد خورشید ولد محمد اکبر ساکن ڈانگوار پونچھ ، پر شو تم لال ولد چرن داس ساکن راجباغ کھٹوعہ ، سریندر کمار ولد جسپال ساکن گھئی نوشہرہ راجور ی ، ہربنس لال ولد کالو رام ، ساکن بھاگیال کھٹوعہ ، صوبیدار کالی داس ولد پھیر ورام ساکن بسنت گڑھ پونچھ ، نصیر چند ولد سنکدرو داس ساکن پرنا آر ایس پورہ ، پرکاش چند ولد تنارام ساکن بگلی آر ایس پورہ ، کلونت راج ولد نتہ لال ساکن نوشہرہ ، وجے سنگھ ولد چندر پرکاش ساکن شیو نگر نزدیک اے جی آفس جموں ، درشن لال ولد درشن چند ساکن تاا چند جموں ، منگل سنگھ ولد کرتار سنگھ ساکن چنپنی دوانی اکھنور ، شباب الدین ولد سراج الدین ساکن آری مینڈھر پونچھ ، رام پرکشان ولد دون چند ساکن بیشنا جموں ، کلدیپ سنگھ ولد چندہ سنگھ ساکن مکوال بلا اور کھٹوعہ ، گلہ رام ولد بیکار رام ساکن شاہی بڈیان ڈب ، محمد اسلم ولد شاہ ولی ساکن کنتھول سونی گولہ راجوری ، بھولا بھارت سنگھ ولد پرکاش چند ساکن بھگوال اکھنور ، رحمت الدین ولد عالم الدین ساکن بگو نابجہامہ بارہمولہ ، شاہین پرویز معسودی ولد محمد یوسف ساکن آری پانتھن ماگام بڈگام یہ سب افراد پاکستان کی مختلف جیلوں میں بند ہیں اور آج تک ان کو رہا کرنے کے سلسلے میں حکومت ہند اور ریاستی سرکار نے کوئی کاروائی نہیں کی ہے ان 35، افراد میں کتگی ، مسعود احمد ، کام کام رام ، پریتم سنگھ لاہور جیل میں جبکہ رنجیت کمار ، دیوندر سنگھ ، سخی محمد رحمت الدین کوٹ لکھپت جیل پاکستان میں بند ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.