نواز شریف4جنوری کوشورکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

منگل 11 دسمبر 2007 12:10

شورکوٹ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 11 دسمبر2007 ) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف چارجنوری کو شورکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے سابق وزیر اعظم نے دورہ فیصل آباد کے موقع پر شور کوٹ کے وفد سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ چار جنوری کو شور کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرونگا عوام مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دیکر کامیاب کروائیں تاکہ آئندہ حکومت مسلم لیگ ن کی ہے بنے گی۔

متعلقہ عنوان :