تہران : پولیس نے صوبہ سیستان میں جھڑپوں کے دوران بارہ باغیوں‌کو ہلاک کردیا

جمعرات 13 دسمبر 2007 13:18

تہران (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 13. دسمبر2007 ) ایران میں پولیس نے جھڑپوں‌کے دوران بارہ باغیوں‌کو ہلاک کردیا ہے ۔ ایرانی کے سرکاری ٹی وی کے مطابق پولیس اور باغیوں کے درمیان یہ جھڑپیں سرحدی صوبے سیستان میں ہوئی ہیں ۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے شرپسندوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ، بم اور دیگر ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :