انتخابات سے زیادہ سندھ میں بڑھنے والی آگ کو بجھانا ضروری ہے،نواز شریف

ہفتہ 29 دسمبر 2007 23:45

نوڈیرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر۔2007ء) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے آمریت کے خلاف اکھٹے چلنے پر اتفاق کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

بینظیر بھٹو کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد نوڈیرہ سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات سے زیادہ سندھ میں بڑھنے والی آگ کو بجھانا ضروری ہے ۔

متعلقہ عنوان :