ملک میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی

پیر 31 دسمبر 2007 18:21

لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین .31 دسمبر2007 ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی ذمہ دار ن لیگ ہے ۔

(جاری ہے)

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ 127 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی