اے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج اسلام اباد میں ہورہا ہے، ملکی صورتحال اور تحریک چلانے کے حوالے سے اے پی ڈی ایم کی آئندہ حکمت عملی طے کی جائے گی

منگل جنوری 11:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جنوری 2008ء) اے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج اسلام اباد میں ہورہا ہے ۔ اے پی ڈی ایم کے کنوینر محمود احمد خان اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم نواز کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کے بعد ملکی صورتحال اور تحریک چلانے کے حوالے سے اے پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی

Your Thoughts and Comments