کینیا ‘ جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد185ہوگئی
منگل 1 جنوری 2008 12:02
(جاری ہے)
یہ ہلاکتیں دارالحکومت نیروبی کے علاوہ مومباسا اور کسومو جیسے بڑے شہروں میں ہونے والے تشدد کی وارداتوں میں ہوئی ہیں۔
تشدد کے زیادہ تر واقعات ان علاقوں میں ہوئے جو حزبِ اختلاف کے لیڈر رائیلا اوڈینگا کے مضبوط گڑھ سمجھے جاتے ہیں۔گزشتہ روز اوڈینگا نے الیکشن کمیشن کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے صدر موائی کی باکی کو فاتح قرار دیا تھا۔برطانیہ ، یورپی یونین کے الیکشن مبصرین نے بھی سرکاری طور پراور امریکہ نے بھی نتائج کے بارے میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ نے پہلے تو کی باکی کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی تھی مگر بعد میں ایک نیا بیان جاری کیا گیا ہے جس میں ووٹوں کی گنتی کے بارے شکوک و شبہات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.