تیسرا سیٹلائٹ فیسٹول 6تا17جنوری بھارت میں منعقد ہوگا

منگل 1 جنوری 2008 12:29

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) نیشنل اسکول آف ڈرامہ کی 50ویں سالگرہ کی مناسبت سے تیسرا سیٹلائٹ فیسٹول 6تا17جنوری منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

یہ فیسٹول 10ویں بھارت رنگ مہو تسو کا حصہ ہوگا جس کا دہلی میں 3تا 15جنوری انعقاد عمل میں آئیگا ۔ اس دوران 16ممالک کے 56ڈرامے پیش کئے جائینگے ۔ فیسٹول میں 11ممالک کے 26ڈراموں کی پیشکش عمل میں آئے گی ان میں افغانستان اور پاکستان کے ڈرامے بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :