جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات ، محترمہ بے نظیر بھٹو کی المناک شہادت پر تعزیت اور ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل جنوری 13:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جنوری 2008ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔

جس میں پارٹی کی چئیر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کی المناک شہادت پر تعزیت کے علاوہ ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Your Thoughts and Comments