مسلم لیگ ق کا اجلاس، اکثریتی ارکان نے انتخابات کے التواء کا مطالبہ کردیا

منگل 1 جنوری 2008 14:29

اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) مسلم لیگ ق کے اکثریتی ارکان نے انتخابات کے التواء کا مطالبہ کردیاہے۔۔یہ بات اسلام آبادمیں پارٹی کے اجلاس کے بعد سابق وزیرریلوے اور پارٹی کے رہنما شیخ رشید احمد نے ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہی۔ مزید تفصیلات جلد ہی

متعلقہ عنوان :