پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی فیڈرل کونسل اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں طلب کرلیا

منگل 1 جنوری 2008 14:29

نوڈیرو ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی فیڈرل کونسل اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں طلب کرلیا ہے