مانسہرہ کے ضلع بٹگرام میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ۔۔۔۔۔ چار زخمی۔ (تفصیلی خبر

منگل جنوری 16:09

مانسہرہ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) مانسہرہ کے ضلع بٹگرام میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک مکان میں رہائش پذیر افراد رات کا کھانا کھانے کے لئے دستر خوان پر جمع تھے کہ گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا ۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بٹگرام اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :